ہیرا ڈیجیٹل گولڈ کمپنی ہندوستان کی واحد قابل اعتماد گولڈ کمپنی ہے ۔ ہیرا ڈیجیٹل کمپنی ہندوستان کی گولڈ مارکیٹ میں ایک تازہ ترین رجحان ہے۔ 2019 کے کورونا وباء کے دوران بہت سی گولڈ فرموں نے جو کہ پہلے آف لائن کاروبار کر رہی تھیں انہوں نے آن لائن گولڈ مارکیٹینگ کا آغاز کیا ہے ۔ہیرا گروپ آف کمپنی نے بھی اپنےصارفین کی سہولت کے لئےگولڈ کی آن لائن خریدوفروخت کا آغاز کیا ہے۔ہیرا گروپ نے حال ہی میں انتہائی متوقع ہیرا ڈیجیٹل گولڈ لانچ کیا ہے۔

Leave a Reply