محترمہ نرملا سیتا رمن 18 اگست 1959 کو مدورائی تمل ناڈو کے مندر ٹاؤن میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنی اسکولنگ اور گریجویشن تروچیرا پلی میں سیتھیاکشمی راما سوامی کالج سے اکنامکس میں کی۔ وہ معاشیات میں ماسٹرز کرنے کے لئے جواہرلا نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی چلی گئیں۔ نرملا سیتارامن لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ میں گھر کی سجاوٹ کی دکان، ہیبی ٹیٹ میں سیلز پرسن کے طور پر کام کرتی تھیں۔

Leave a Reply