آل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی ہندوستان کی واحد پارٹی ہے جو خواتین اور تمام شہریوں کے حقوق کے لئے کام کر رہے ہیں۔ اس پارٹی کا بنیادی ایجنڈا ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ معیشت بنانا ہے جہاں تما م شہری حکومت کو ادا کردہ ٹیکس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس پارٹی کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عام آدمی کو حکومت کی طرف سے نافذ کردہ اسکیموں اور پروگراموں سے فائدہ پہنچے۔ یہ پارٹی تمام ہندوستانیوں کی ہے اور اس کا بنیادی مقصد ہندوستان کی تمام عورتوں کو بااختیار بنانا ہے ۔